img not found
“تم روز میرے گھر ہی کیوں آتے ہو؟”

ایک خاتون ایک فقیر کو روزانہ کھانا کھلاتے تنگ آ گئیں تو ایک روز چڑ کر بولیں۔ ”آخر تم کھانا کھانے میرے گھر ہی کیوں آ جاتے ہو؟ اس گلی میں اور بھی تو اتنے گھر ہیں مگر میں نے تمہیں کسی دوسرے دروازے پر کھانا مانگتے نہیں دیکھا۔“”میں ڈاکٹر کے حکم کی وجہ سے مجبور ہوں بیگم صاحبہ۔“ فقیر نے سر جھکا کر کہا۔”کیا

تمہیں ڈاکٹر نے روزانہ میرے گھر سے کھانا کھانے کا حکم دیا ہے؟“ خاتون نے حیرت سے آنکھیں پھیلاتے ہوئے پوچھا۔”ڈاکٹر صاحب نے یہ بات اس طرح تو نہیں کہی تھی.... لیکن

ان کا مطلب یہ تھا بیگم صاحبہ!“ فقیر نے وضاحت کرتے ہوئے کہا۔” انہوں نے کہا تھا کہ جو خوراک تمہارے معدے کو موافق آ جائے زندگی بھر وہی کھاتے رہنا۔

Tags : Funny
آج کی زیادہ پڑھی گئی پوسٹیں

Favorite fruit became the cause of death. What is that fruit?

Rewards process

Why does everyone find the wife of neighbor better than his own wife?

Men who do this with their wives, end up getting divorced.

King in love with beautiful slave girl

Why do you get dimples on your face

The real facts came to light