img not found
غیر ضروری بالوں کیلئے کیا حکم ہے ؟

اسلام میں مرد اور عورت کیلئے غیر ضروری بالوں کیلئے کیا حکم ہے ؟سلام میں ٹانگوں کے درمیان غیر ضروری بالوں کے بارے میں کیا حکم ہے؟ مہربانی فرما کر وضاحت فرما دیں۔-۔جاری ہے ۔


جواب:
کسی بھی طریقہ سے غیر ضروری بال کاٹنا جائز ہے۔ بلیڈ، کریم یا جو بھی طریقہ ہو جائز ہے۔ شریعت میں اس کے لیے کوئی خاص طریقہ یا کسی خاص چیز کا تعین نہیں کیا گیا۔-۔جاری ہے ۔

بغل کے بال اور زیر ناف بال ہر ہفتے کاٹنا چاہیئے لیکن یہ بات ذہن نشین ہو کہ چالیس دن سے زیادہ ہو جائے تو گناہ ہے۔ یہ مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے ہے۔ (عالمگیری 5 : 358)-۔جاری ہے ۔

نوٹ : ہر ہفتے میں صفائی کرنا، 15 دن بعد کرنا، آخری حد 40 دن۔ اسکے بعد عذر نہیں ہے

Tags : general knowledge
آج کی زیادہ پڑھی گئی پوسٹیں

Once a villager,s donkey died

Near the Day of Judgment, people will commit adultery with their wives

which age boys are more attractive for girls.

Foundation stone

Ascension event and five prayers

The baby ordered 12000 meals from the mother mobile phone