img not found
سالہ بچے نے والدہ کے موبائل سے 12000 ہزار کا کھانا آرڈر کر دیا

سائوپولو (این این آئی)برازیل میں 3 سالہ بچے نے والدہ کے اسمارٹ فون سے 12 ہزار روپے (402 برازیلین ڈالر) کا کھانا آرڈر کر دیا۔بچوں کے ہاتھوں میں اسمارٹ فون دینے والے والدین خبردار ہو جائیں کیونکہ انہیں بھی ایسا ہی جھٹکا لگ سکتا ہے جیسا برازیل کی اس خاتون کو

لگا۔تین سالہ بیٹے نے اپنیامی کا موبائل ہاتھ لگتے ہی ایپ میں نظر آنے والی مختلف پروموشنل آفرز سے دھڑا دھڑ آرڈر کر ڈالے، ان میں ایک دو نہیں پوری 8 پروموشنل مِیلز، 6 ہیپی میلز، 8 کھلونے اور پانی کی 8 بوتلیں

شامل ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ
اس سب کے باوجود بچہ اپنا من پسند کھلونا نہ ملنے پر اداس ہو گی

ختم شد۔

Tags : Interesting and Strange
آج کی زیادہ پڑھی گئی پوسٹیں

In Europe, jobs, women and the weather are unreliable

What is the ruling on unwanted hair?

An old man was walking along the canal

The tragic story of the mysterious laborer.

I have two cars and a very good bank balance

An instructive story

Magical remedy for obesity from Ginger.

There was a young man in Israel