img not found
ایک عورت کا اپنے خاوند پر الزم

ایک عورت روتی ہوئی حضرت علیؓ کے پاس آئی اور کہنے لگی: میرے خاوند نے میری اجازت کے بغیر ہی میری باندی سے تعلق قائم کر لیا ہے.حضرت علیؓ نے اس کے خاوند سے کہا کہ تم کیا کہتے ہو؟ اس نے کہا: میں نے اس کی اجازت سے ہی اس کے ساتھ تعلق قائم کیا ہے. حضرت علیؓ نے اس عورت کی طرف دیکھا اور اس کو متنبہ کرتے ہوئے فرمایا اگر تو سچی ہے تو میں اس کو سنگ سار کروں گا

اور اگر تو جھوٹی ہے تو میں تجھے تہمت کی سزا میں اسی کوڑے لگاؤں اتنے میں نماز کا وقت ہو گیا، حضرت علیؓ اس عورت کو چھوڑ کر نماز پڑھنے لگے. عورت نے سوچا تو اسے اپنے خاوند کا سنگسار کیا جانا.یا اس کو کوڑے لگنا تکلیف دہ محسوس ہوا.چنانچہ وہ بھاگ گئی. جب حضرت علیؓجب حضرت علیؓ نماز سے فارغ ہونے کے بعد آئے تو اس عورت کو نہ پایا اور آپؓ نے اس کے بارے میں پوچھا بھی نہیں

ا

ا

Tags : sachay waqiat
آج کی زیادہ پڑھی گئی پوسٹیں

aysi ghazaein jo frege mein store krne se zehar ban jati hein

Men who do this with their wives, end up getting divorced.

Lucky star

The tragic end of jealousy

patrol ki Qeemat

There was a young man in Israel