img not found
خان صاحب! آپکے لیے ایک آفر ہے استعفی دو اور گھر جاؤ۔۔!! پیڑولیم کی قیمتیں بڑھتے ہی سینئر صحافی جنید سلیم بھی بھڑک گئے، بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے حکومت پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اینکر پرسن جنید سلیم نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ دینے کا کہہ دیا، جنید سلیم کا کہنا تھا

کہ خان صاحب آپکے لیے ایک آفر ہے استعفی دو اور گھر جاؤ. ایک صارف نے جنید سلیم کی ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وقت اگیا ہے خان صاحب کھل کر عوام کو بتائیں کہ یہ ان کی ٹیم نہیں۔اگر اب بھی یہ لوگ تبدیل نہیں ہوتے پھر فیصلے کہیں اور ہو رہے ہیں۔ ندیم بابر ، رزاق داود ،حفیظ شیخ اور رضا باقر اس حکومت کو لے ڈوبیں گے.اگر اپ خود فیصلے کر رہے ہیں تو بہت بدتر فیصلے ہیں۔ ایک صارف نے جنید سلیم کی ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وقت اگیا ہے خان صاحب کھل کر عوام کو بتائیں کہ یہ ان کی ٹیم نہیں۔اگر اب بھی یہ لوگ تبدیل نہیں ہوتے پھر فیصلے کہیں اور ہو رہے ہیں۔ ندیم بابر ، رزاق داود ،حفیظ شیخ اور رضا باقر اس حکومت کو لے ڈوبیں گے.اگر اپ خود فیصلے کر رہے ہیں تو بہت بدتر فیصلے ہیں۔وزیراعظم عمران خان جب اپوزیشن میں تھے تو تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد وہ خوب واویلا کرتے تھے اور اس کو غریب عوام پر ڈاکہ کہتے تھے، اس ضمن میں انکے کئی بیانات اور ٹویٹس ریکارڈ پر ہیں ،لیکن انہوں نے اب

خود کرونا کی وجہ سے پہلے پٹرول سستا کیا تو مافیا نے پٹرول کی قلت پیدا کر دی، اس ماہ میں پٹرول کے لئے غریب عوام دھکے کھاتی رہی، پٹرول پمپ والوں نے پٹرول کی سیل بند کر دی تھی سستے پٹرول کا عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوا، اب حکومت نے پٹرول مافیا کے دباؤ میں آ کر خود قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے.جس کو اپوزیشن جماعتوں نے مسترد کر دیا ہے.

Tags : Pakistan
آج کی زیادہ پڑھی گئی پوسٹیں

band shiryanein kholne wali ghazaein

Ascension event and five prayers

What is the ruling on unwanted hair?

A donkey worth five hundred rupees

Rooza rakhna kin amraz ke khatme k liye faida mand hy

Rewards process

What are the 3 biggest threats to Israel from Pakistan?